خسرہ متاثرہ بچوں کی داد رسی نہ کرنا قابل مذمت ہے ایاز پلیجو

نے کہا کہ سجاگ بار تحریک کے کارکنان تعلیم کی تباہی کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں۔

نے کہا کہ سجاگ بار تحریک کے کارکنان تعلیم کی تباہی کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں۔ فوٹو: ایکسپریس/ فائل

KARACHI:
عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کے ایک ہزار سے زائد بچے خسرے کے باعث انتقال کر چکے ہیں اور مزید اموات کا سلسلہ جاری ہے، لیکن حکومت نے متاثرہ بچوں کی کوئی دادرسی نہیں کی جسکی مذمت کرتے ہیں۔


سجاگ بار تحریک کے مرکزی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کی تباہی میں موجودہ حکمران ملوث ہیں، جنہوں نے ہزاروں پرائمری اسکول بند کر کے سندھ کے بچوں کی تعلیم تباہ کر دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سجاگ بار تحریک کے کارکنان تعلیم کی تباہی کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں۔
Load Next Story