پی آئی اے کےپائلٹ نے بیٹی کو اتارنےکے لئے پروازکاروٹ تبدیل کردیا

پائلٹ طارق جاوید نےنان اسٹاپ پروازکا رخ لاہورکی طرف موڑدیا۔

پائلٹ نے اپنی بیٹی کو لاہورمیں اتارنے کے لئے پروازکا رخ موڑا، فوٹو: فائل

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کاایک اورکارنامہ ،پی آئی اے کےپائلٹ نے بیٹی کو اتارنے کے لئے پروازکاروٹ تبدیل کردیا۔


پی آئی اے کی پرواز " پی کے 562 " کراچی سے براہ راست اسلام آبادکے لئے روانہ ہوئی لیکن پائلٹ طارق جاوید نےنان اسٹاپ پروازکارخ لاہورکی طرف موڑدیا،مسافروں کےشدیداحتجاج پرمعلوم ہواکہ پائلٹ کی بیٹی بھی پروازمیں سوارتھی جسے اتارنے کےلئے پائلٹ نے خودہی پروازکا روٹ تبدیل کردیا جبکہ پی آئی اے انتظامیہ کی طرف سے واقعے پرکوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
Load Next Story