بے روزگاری سے تنگ فیصل قاضی کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ
چند دنوں میں جدہ روانہ ہوجاؤں گا جہاں اپنی فیملی کا پیٹ پالنے کے لیے روزگار تلاش کروں گا۔
میرے ساتھ معین اختر مخالف لابی نے زیادتیاں کی ہیں، فیصل قاضی۔ فوٹو: فائل
معروف اداکار فیصل قاضی نے حالات سے تنگ آکر وطن چھوڑجانے کا فیصلہ کرلیا۔
ان کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ معین اختر مخالف لابی نے زیادتیاں کی ہیں انھوں نے کہا کہ معین اختر ایک بڑے فنکار کام نام ہے جس نے اپنی زندگی اپنے فن پر وار دی جولوگ ان کی زندگی میں ان سے کام میں مقابلہ نہیں کرسکے وہ اب مجھ سے بدلے لے رہے ہیں نمایندہ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے اداکار فیصل قاضی نے بتایا کہ وہ چند دنوں میں جدہ روانہ ہوجائینگے جہاں اپنی فیملی کا پیٹ پالنے کے لیے روزگار تلاش کرینگے ۔