کرکٹ کواولمپک گیمز کا حصہ بنانے کیلیے جلد درخواست دینے کا امکان
حال ہی میں کرکٹ کمیٹی بھی کھیل کو اولمپک کا حصہ بنانے کیلیے اپلائی کرنے کی سفارش کرچکی
کرکٹ کواولمپک گیمز کا حصہ بنانے کیلیے جلد درخواست دینے کا امکان فوٹو: فائل
آئی سی سی کی جانب سے کرکٹ کواولمپک گیمز کا حصہ بنانے کیلیے جلد درخواست دینے کا امکان ہے۔
ویمنزورلڈ کپ کی شاندارکامیابی کے بعد اس حوالے سے مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے، حال ہی میں کرکٹ کمیٹی بھی کھیل کو اولمپک کا حصہ بنانے کیلیے اپلائی کرنے کی سفارش کرچکی۔
اگر آئی سی سی ایسی کوئی درخواست کرے اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اس کو منظوری بھی کرلے تب بھی کرکٹ کا کھیل 2024 کے گیمز کا حصہ بن پائیگا۔ فی الحال اس کی راہ میں بڑی رکاوٹ بھارت ہی ہے جوکرکٹ کو کمرشل ایشوز کی بنا پر اولمپکس کا حصہ بنانے کیخلاف ہے۔