پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزیانڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکش 47 ہزار کی نفسیاتی حد پار کرگیا ہے
ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزارکی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے؛فوٹوفائل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس نے 47 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی تیزی دیکھی گئی، کراچی میں 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس47 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہونے والی حالیہ تیزی غیر ملکی سرمایہ کاروں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہی ہے ۔