امن مذاکرات چندروزمیں شروع ہوجائیں گےمیاں افتخار

وزیراعلیٰ پرحملے کے بعد بھی بات چیت کی پیشکش پرقائم ہیں،میڈیا سے گفتگو.

وزیراعلیٰ پرحملے کے بعد بھی بات چیت کی پیشکش پرقائم ہیں،میڈیا سے گفتگو. فوٹو: فائل

صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پر حملے کے بعد بھی ہمارے حوصلے پست ہوئے نہ اشتعال میں آئے ، مذاکرات کی پیشکش پر بدستور قائم ہیں۔

پشاور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طالبان کو یہ حق کسی نے نہیں دیا ہے کہ وہ مزاکرات کو رد یا تسلیم کریں۔




ہم کل جماعتی کانفرنس کے نتائج سے مطمئن ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آئندہ چند دنوں میں امن کے قیام کیلئے باقاعدہ مذاکرات شروع ہو جائیں گے ۔
Load Next Story