ذہانت سے ڈیزائن کردہ بے کار ترین مصنوعات
ایتھنز کی ایک ڈیزائنر نے اپنی محنت سے ایسی روزمرہ چیزیں بنائی ہیں جو کسی کام کی نہیں
یونان کی خاتون ڈیزائنر نے گھریلو اشیا کو کچھ اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ وہ کسی کام کی نہیں رہتیں۔ فوٹو: بشکریہ دی ان کمفرٹیبل
یونان کی ایک خاتون ڈیزائنر کیٹرینا کیمپرانی نے اپنی ایجادات سے لوگوں کو پریشان کرنے کی ٹھان لی ہے۔
انہوں نے بڑی محنت سے روزمرہ کی اشیا ڈیزائن کی ہیں جو کسی کام کی نہیں اور بسا اوقات تو انہیں دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ 'دی انکمفرٹیبل' پر ان کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔
تو اب خود آپ یہ تصاویر دیکھئے اور سوچیں کی بھلا ان اشیا کا کوئی مصرف ہے بھی ہے نہیں۔