بنگلادیشی فرنچائزز کو جنوبی افریقی لیگ سے فارغ کرکٹرز میں دلچسپی
دنیا کے دیگر بڑے پلیئرز ان کے ریڈار پر آگئے۔
دنیا کے دیگر بڑے پلیئرز ان کے ریڈار پر آگئے۔فوٹو: فائل
SAMBURU:
بنگلادیشی لیگ کی فرنچائزز نے جنوبی افریقی ایونٹ سے فارغ ہونے والے کرکٹرز پر نظریں لگالیں۔
بنگلادیشی لیگ کی ٹیموں نے بدلتی ہوئی صورتحال میں اپنے اسکواڈز کا ازسرنو جائزہ لینے پر غور شروع کردیا ہے، دنیا کے دیگر بڑے پلیئرز ان کے ریڈار پر آگئے جو اس سے قبل جنوبی افریقی لیگ کا حصہ ہونے کی وجہ سے دستیاب نہیں رہے تھے، ڈی ویلیئرز، ڈوپلیسی، پال ڈومنی، روئے، پولارڈ، ڈیوائن اسمتھ ، ڈیوڈ ملر ، میک کولم، ڈیوائن براوو اور ہیلز میں بھی بنگلا فرنچائز نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔