بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ دو روز میں شہید افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔