- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
شجاعت کوسیاست سمجھنے کیلیے مزیدوقت چاہیے، ہمایوں سیف
پشاور: مسلم لیگ ہم خیال کے سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی ہمایوں سیف اللہ خان نے کہا کہ چوہدری شجاعت نے جب سیاست شروع کی اس وقت میں رکن قومی اسمبلی تھا اور چوہدری شجاعت کو سیاست سمجھنے کیلیے ایک صدی اور چاہیے اور اگر ان کو جلد سیاست سیکھنی ہے تو میری شاگردی میں آجائیں کہ سیاست کیسے کی جاتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت آصف علی زرداری کے پائوں چھومتے چھومتے کئی ارکان اسمبلی کھو چکے ہیں اور عنقریب ان کا بھائی پرویزالہیٰ بھی ان کا ساتھ چھوڑ جائے گا۔انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی چوہدری شجاعت کے خلاف سیاسی، قانونی اور آئینی جنگ بھرپور طریقے سے لڑتی رہیگی اور ہر محاذ پر ان کا مقابلہ کریگی۔ انہوں نے مزید کہاکہ جب سلیم سیف اللہ خان ہمارے صدر تھے تو وہ میرے صدر تھے اور اب ارباب غلام رحیم میرے صدر ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میری 42 سالہ سیاسی تاریخ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور میں چوہدری شجاعت کو جب صدر ہی نہیںمانتا تو میں ان کے شوکاز نوٹس کا جواب بھی اپنی توہین سمجھتا ہوں،چوہدری شجاعت غیر آئینی صدر اور جو شوکاز نوٹس چوہدری شجاعت نے بھیجے ہیں ان کی بھی کوئی قانونی حیثیت نہیں کیونکہ ایسے نوٹس صرف پارلیمنٹری پارٹی سربراہ جاری کر سکتا ہے پارٹی صدر نہیں،چوہدری شجاعت حسین غیر آئینی صدر ہیں اور اس معاملے پر ہمارا لاہور ہائی کورٹ میں کیس بھی چل رہا ہیں جسکا جلد فیصلہ متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔