کوشش کے باوجود چھرا مار گرفتار نہ ہوسکا آئی جی سندھ
کوئی گروپ شہر کا امن خراب کرنے اور خواتین کو ڈرانے کے لیے کام کررہا ہے، اے ڈی خواجہ
کوئی گروپ شہر کا امن خراب کرنے اور خواتین کو ڈرانے کے لیے کام کررہا ہے، اے ڈی خواجہ۔ فوٹو؛ فائل
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ چھرا مار ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔
گزشتہ روز رزاق آباد پولیس تربیتی مرکز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھرا مار ملزم گرفتار نہیں ہوسکا، انہوں نے بتایا کہ شہر میں امن خراب کرنے اور خواتین کو خوف زدہ کرنے کے لیے کوئی گروپ یہ کام کررہا ہے۔
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے مزید بتایا کہ شہر میں 3 بڑے منشیات کے اڈوں کا خاتمہ کردیا۔