کانگو میں فوکر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار 36 افراد ہلاک
حادثے کے دوران زندہ بچ جانے والے 4 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
طیارہ گوما شہر کے ائرپورٹ کے قریب طیارہ شدید بارش کی وجہ سے دوران لینڈنگ حادثے کا شکار ہوا۔ فوٹو: رائٹرز
KARACHI:
کانگو میں فوکر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
کانگو میں فوکر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق مقامی فضائی کمپنی کا فوکر طیارہ گوما ایئرپورٹ کے قریب شدید بارش کے باعث لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ذرائع کے مطابق فوکر طیارہ لوجا کے مرکزی شہر سے گوما جارہا تھا، حادثے کے دوران زندہ بچ جانے والے 4 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔