تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا

درآمدات میں کمی اور برآمدات اور ترسیلات میں اضافہ سے جاری کھاتہ متوازن ہے، اسٹیٹ بینک

May 17, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی

ایکسپورٹرز نے آم کی ایکسپورٹ کا ہدف گزشتہ سال سے بھی کم کرکے ایک لاکھ ٹن مقرر کردیا

May 16, 2024

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک

معاشی اظہاریوں میں کچھ بہتری کے باوجود، معیشت کو بدستور ساختی رکاوٹوں کا سامناہے، ششماہی رپورٹ جاری

May 14, 2024

اپریل کے دوران ترسیلات زر کی مد میں 2.8 ارب ڈالر آئے

کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 23.8 ارب ڈالر کی رقم آئی جو پچھلے سال کی اسی مدت سے 3.5 فیصد زیادہ ہے

May 10, 2024

نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب سے 5 ، یو اے ای سے 3 اور چین سے 4 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائے گا

May 9, 2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 10 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے 20 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

May 3, 2024

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

22 ہزار 889 روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں 28.07 فیصد رہی

May 3, 2024

آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

3 مئی 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہوگی

April 30, 2024

سیمنٹ سیکٹر نے ٹیکس کریڈٹ کا مطالبہ کر دیا

سیمنٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی متعدد بار آزمائش بری طرح ناکام رہیں

April 30, 2024

مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار

معتدل معاشی بحالی آرہی ہے تاہم مہنگائی کی سطح اب بھی بلند ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا بیان

April 29, 2024
1