تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹرز

بنگلہ دیشی بورڈ کا سیکیورٹی وفد آج کراچی پہنچے گا

چیئرمین کرکٹ بورڈ سے ملاقات متوقع،کل ساؤتھ اینڈ کلب کے جائزے کا فیصلہ

September 5, 2015

ٹوٹی پھوٹی ہاکی سے عہدوں کی ’’پاسنگ‘‘ جاری

اختر رسول کے استعفیٰ دینے پرایک وفاقی وزیر کے قریبی رشتہ دارخالد سجاد کھوکھر کو پی ایچ ایف کا صدر مقررکردیاگیا

August 21, 2015

سرفرازکیس؛ چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

سرفرازکو باہر بٹھانا ہر ایک کیلیے تشویش کی بات تھی، کراچی میں تو تہلکہ مچ گیا تھا۔

August 11, 2015

قومی کھیل سے کھلواڑ؛ پی ایچ ایف انتظامیہ مجرم قرار

حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے فیڈریشن حکام کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش ، وزیراعظم کو رپورٹ ارسال کردی گئی

July 31, 2015

ہاکی کے تنِ مردہ پر مٹی ڈالنے کا کام شروع

ورلڈ لیگ میں ناقص کارکردگی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ٹھوس اقدامات کے بجائے روایتی انداز اپنا لیا

July 10, 2015

اولمپک کوالیفائرز؛ کسی حریف کو آسان نہیں لیں گے، ہاکی کپتان

آسٹریلیا اور بھارت کیخلاف میچز کی ویڈیو دیکھ کر خامیوں کو دور کرلیا ہے، عمران

June 15, 2015

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

زمبابوین ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبورکردیا

May 28, 2015

پاکستانی ’’ینگ بریگیڈز‘‘ زمبابوین مزاحمت کچلنے کے لئے تیار

قومی ٹیم کوتجربہ کار اورنوجوان کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہےجبکہ ٹیم اچھا کھیل پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،کپتان اظہرعلی

May 26, 2015

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستانی ٹیم زمبابوے سے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت کر ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا جشن منانے کی خواہاں ہے

May 24, 2015

کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

ہم جانتے ہیں کہ میچ کے روز کامیابی اسی ٹیم کو ملتی ہے جو بہتر کارکردگی دکھائے، زمبابوین کپتان

May 21, 2015
15