تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹرز

پی سی بی میں ایڈہاک، قیاس آرائیاں عروج پر پہنچ گئیں

ذکا اشرف نے وزیر اعظم سے ملاقات کا وقت مانگ کر اچھا فیصلہ کیا، پیرزادہ

February 2, 2014

سری لنکا نے ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے کا گرین سگنل دیدیا

پاکستان کے بعدایک اور ملک کونوگوایریا بنتا نہیں دیکھ سکتے،نشانتھا رانا ٹنگا

January 14, 2014

تیسرا ٹیسٹ، پاکستان ٹیم میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں، سابق کرکٹرز

اظہر علی اور انور علی کا چانس ہے(حنیف محمد)آف اسپنر سعید اجمل کا سحر ٹوٹ جانے کی باتیں درست نہیں،رمیز راجہ

January 13, 2014

پریزیڈنٹ ٹرافی کرکٹ، واپڈا نے حبیب بینک پر بجلی گرا دی

ایچ بی ایل کو10 وکٹ سے مات، نعیم کی 4 وکٹیں، پی ٹی وی نے اسٹیٹ بینک کا کھاتہ بند کردیا

December 24, 2013

محمد حفیظ نے بھی لفظوں سے کھیلنے کا گُر سیکھ لیا

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بُرا پرفارم نہیں کیا بلکہ افغانستان بہت اچھا کھیلا،کپتان

December 10, 2013

پی سی بی نے 7 ریجنل اور 4 ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشنز کی عبوری کمیٹیز تحلیل کردیں

الیکشن کا عمل مکمل ہونے تک انتظامی امور ڈومیسٹک کرکٹ ڈپارٹمنٹ کے سپرد ہوں گے

November 20, 2013

دبئی ٹیسٹ، پاکستان کو تجربات سے گریز کرنا چاہیے، سابق کرکٹرز

کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو قومی ٹیم جلد ہی دنیا کی سب سے بہترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کرلے گی، حنیف محمد

October 19, 2013

نااہل ملازمین کیخلاف ’’ٹارگیٹڈ آپریشن‘‘ کیلیے فہرستیں تیار

سیاسی بنیادوں پر قواعد وضوابط سے ہٹ کر لاکھوں روپے تنخواہوں پر بھرتی ہونے والے اعلیٰ عہدیداربھی گرفت میں آئینگے۔

October 3, 2013

سیکریٹری کے لاہور میں ڈیرے، آج سیٹھی سے ملاقات

لیگل ایڈوائزر بھی امیر طارق کے ساتھ، اکیڈمی میں قیام، آمد پر پُرتپاک استقبال

October 2, 2013

پریمیئر فٹبال، پی آئی اے نے ایچ بی ایل کو مات دیدی

3-0 سے فتحیاب، آرمی اور واپڈا کا مقابلہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکا، 1-1 سے برابر

September 9, 2013
17