تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹرز

بین کٹنگ نے محمد حسنین اور نسیم شاہ کو بہترین بالرز قرار دے دیا

محمد حسنین اور نسیم شاہ دونوں بالرز بہت تیز رفتار اور شاندار بولنگ کررہے ہیں، بین کٹنگ

March 10, 2020

کوئٹہ ایونٹ سے باہر نہیں ہوئی، فائنل فور میں آنے کا موقع ہے، ٹائمل ملز

ہماری پرفارمنس ڈاؤن ضرور ہوئی ہے تاہم اگلے میچز میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، ٹائمل ملز

March 9, 2020

بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں وہ چیونگم ہی چھین لیں گے، وہاب ریاض

بین ڈنک کے خلاف اپنا پلان شئیر نہیں کرسکتے، میدان میں سب دیکھیں گے کہ کس طرح حریف کھلاڑیوں کو جلد آؤٹ کردیں گے

March 9, 2020

شعیب اختر کا پی ایس ایل کیلیے ’’راولپنڈی ایکسپریس‘‘ کے نام سے ٹیم بنانے کا مطالبہ

پنڈی کے عوام سمیت سب کو راولپنڈی ایکسپریس ٹیم کے لیے مہم شروع کرنی چاہیے، شعیب اختر

March 9, 2020

سہیل خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ناکامیوں کی وجہ ٹیم کے مسلسل سفر کو قرار دے دیا

خراب موسم کی وجہ سے ہم رات ایک بجے تک ائیرپورٹ بیٹھے رہے، سہیل خان

March 8, 2020

محسن ان فٹ؛ یاسر شاہ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

یاسر شاہ ایڈیشن 19-2017 تک لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں

February 29, 2020

پی ایس ایل 5 کی چمچماتی ٹرافی آج کپتانوں کو مکھڑا دکھائے گی

نیشنل اسٹیڈیم میں احسان مانی فرنچائز مالکان کے ہمراہ میڈیا کانفرنس کرینگے

February 19, 2020

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے

تقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا

February 17, 2020

فاسٹ بالر ڈیل اسٹین بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقہ کے کولن منرو اور انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان بھی اسکواڈ میں شامل ہو جائیں گے

February 16, 2020

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

واٹسن، رونکی اورفواد احمد کراچی پہنچ گئے، والٹن اور ایلکس ہیلز نے بھی شہر قائد میں قدم رکھ دیے

February 16, 2020
8