- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
پرُامن ماحول کے بغیر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دلی: گورداسپور میں پولیس اسٹیشن پر حملے کو جواز بنار کر بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار بھرقلا بازی کھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ٹیموں کے درمیان اس وقت تک کرکٹ ممکن نہیں جب تک کہ دونوں ممالک کے درمیان امن قائم نہیں ہوجاتا اور سیکورٹی کی صورت حال بہتر نہیں ہوجاتی۔
بھارتی نجی ٹی وی سے گفتگو میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکرکاکہنا تھا کہ اگر سیکیورٹی اور امن نہ ہوتو ایسے ماحول میں کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی اگرچہ کھیل ایک مختلف چیز ہے لیکن بھارت کی داخلی سیکیورٹی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا مخالف نہیں لیکن اس کے لیے پرامن ماحول درکار ہے۔
بی سی سی آئی سیکریٹری کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان ابھی کئی مسائل ہیں جو حل طلب ہیں اسی لیے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے پہلے ان مسائل کو بھی حل کرنا چاہتے ہیں، بھارتی بورڈ پاکستان کے ساتھ بات چیت کا بھی مخالف نہیں تاہم سکیورٹی ایک مرکزی نکتہ ہے۔
واضح رہے آئی سی سی کے طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز دبئی میں کھیلی جانی تھی تاہم اب گورداسپور حملے کے بعد اس کے بھی امکانات کم ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔