- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
خاتون نے اپنے 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ میں زندہ دفن کردیا
ٹوکیو: جاپان میں خاتون نے اپنے ہی 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ کی بالٹی میں ڈال کر دفن کردیا تاہم پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں 53 سالہ خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے 1992 سے 1997 تک پیدا ہونے والے 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ کی بالٹی میں ڈال کر دفن کردیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جاپان کے شہر نیاگاوا میں پیش آیا جہاں خاتون نے فلیٹ میں 5 سال کے عرصے کے دوران پیدا ہونے والے اپنے ہی 4 بچوں کو بالٹی میں ڈالا اور پھر اس کو کنکریٹ سے بھر دیا۔
پولیس نے خاتون کے بیان کے بعد فلیٹ کی تلاشی لی جہاں سے کنکریٹ سے بھری بالٹیاں برآمد ہوئیں جب کہ بالٹیوں کے معائنے کے دوران بچوں کے جسموں کی باقیات بھی ملی ہیں۔ خاتون نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ وہ ان بچوں کو پال نہیں سکتی تھیں اسی وجہ سے یہ قدم اٹھایا۔ پولیس نے فلیٹ سیل کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔