- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
- پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ
- سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کے علاقے بیت الاہیا میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے بیت الاہیا میں اسرائلی فضائیہ نے موٹرسائیکل پرسوار دو افراد کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں ایک موقع پرجاں بحق جبکہ دوسرا اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےشہید ہوگیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے دونوں افراد حسن غازی اور مصفطیٰ مفید السطان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو اسرائیلی فضائیہ نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دونوں موٹرسائیکل پرسوار تھے ۔ دوسری جانب اسرائیل نے حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی حملے نہیں کئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔