- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
- پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ
- سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
مداح نے رنویر کی برہنہ ویڈیو بنا ڈالی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہیرو رنویر سنگھ کو اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک مداح نے اُن کی برہنہ ویڈیو بنانے کی کوشش کی۔
بالی ووڈ کے نامور اداکار رنویر سنگھ فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی شرارتوں کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ عوام میں بھی بہت مقبول ہیں لیکن اداکار کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک مداح نے چینجنگ روم میں اُن کی برہنہ ویڈیو بنانے کی کوشش کی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ تیراکی کرنے کے بعد جب وہ چینجنگ روم میں برہنہ حالت میں بال خشک کر رہے تھے تب انھیں احساس ہوا کہ ایک شخص چپکے سے اُن کی ویڈیو بنا رہا ہے تو میں نے اُس شخص کو ظنزیہ انداز میں کہا کہ ’اگر فلیش لائٹ بند کرلیتے تو پکڑے نہیں جاتے‘۔
رنویر سنگھ نے مزید انکشاف کیا کہ میری لائٹ والی بات کا سن کر وہ گھبرا سا گیا اور بھاگنے کی کوشش کرنے لگا لیکن میں بھی زور سے چلایا اور اسی حالت میں اُس کے پیچھے لپکا اور بلآخر اسے پکڑنے میں کامیاب ہو گیا اور اس سے موبائل لیکر توڑنا پڑا کیوں کہ اگر میں اپنا دماغ حاضر نہیں رکھتا تو میری برہنہ ویڈیو وائرل ہو جاتی۔
واضح رہے کہ رنویر سنگھ فلم ’پدماوتی‘ کی کامیابی کے بعد آج کل زویا اختر کی فلم ’گلی بوائے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ روہٹ شیٹھی کی فلم ’سمبا ‘ اور کبیر خان کی فلم ’83‘ کی فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔