- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
برطانیہ میں لاکھوں افراد بجلی و گیس کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور
لندن: برطانیہ بھر میں قریباً لاکھوں افراد مالی وسائل کی کمی کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہیں اور بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
سٹیزن ایڈوائس بیورو(سی اے بی) کی جمعے کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق برطانیہ بھر میں 4 لاکھ کے لگ بھگ افراد بجلی کا بل ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے پر بغیر بجلی کے گھروں میں رہ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ بھر میں پلاسٹک اسٹرا اور کاٹن بڈ پر جلد پابندی کا امکان
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ 40 ہزار افراد گیس اور بجلی استعمال کرنے کے لیے پری پیمنٹ میٹرز کی استطاعت نہیں رکھتے، ان گھروں میں رہنے والے بچے بھی مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے معمول کی زندگی گزارنے سے محروم ہیں۔
لیونگ ویج فاؤنڈیشن کی جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم آمدنی والے ایک تہائی والدین بغیر کھائے پیے نوکریوں پر جاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس خوراک کے لیے پیسے نہیں ہوتے جب کہ محدود آمدنی والے گھرانوں کی بڑی تعداد بجلی کا بل ادا کرنے میں ناکام رہتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔