- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
غزہ کی سرحد پراسرائیلی گولہ باری سے 2 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت القدس: غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی محصور پٹی میں سرحد پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے شیلنگ کی اور شدید گولہ باری کی،اسرائیلی فوج نے سرحدی علاقے میں اس مقام پر گولے برسائے جہاں گزشتہ کئی ہفتوں سے شدید احتجاج کیا جارہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ
غزہ کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں اسرائیلی شیلنگ سے دو فلسطینیوں کےشہید ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس واقعے میں تین فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں میں 25 سالہ حسن العمر اور 28 سالہ عابد الحلیم شامل ہیں جو کہ رفاہ شہر کے مکین تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔