- اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی
- کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
- امتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت تعلیم کا اعلامیہ
- راولپنڈی پولیس پر حملوں میں ملوث دہشت گرد ٹانک میں ہلاک
- آکسفورڈ یونی ورسٹی میں فلسطین کیلئے موت کا احتجاج
- اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ
- اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہید
- ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل
- کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ
- کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلی
- وزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلباء کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت
- لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا
- 565 میٹرک ٹن چینی، سگریٹ، کپڑا، ایرانی تیل برآمد کرلیا گیا
- ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکم
- پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
- غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
- حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
سعودی عرب: سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
ریاض: سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی جب کہ جزیرہ نما عرب میں بارشوں کا 25 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ خلیجی ریاستوں میں گذشتہ جمعہ کو بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس میں اب تک 16 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے سعودی عرب کے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں جب کہ سیلاب نے سعودی دارلحکومت ریاض، جنوبی، مغربی اور مشرقی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ سیلابی ریلے میں متعدد گاڑیاں بھی بہہ گئی اور سیکڑوں گھر مکمل طور پر پر تباہ ہو گئے جب کہ لوگوں نے درختوں اور عمارتوں کی چھتوں پر چڑ کر اپنی جان بچائی۔
سیلاب کے باعث کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہے جبکہ آمدورفت کا نظام بھی شدید متاثر ہوا، ریسکیو ٹیمیوں کی مدد سے درجنوں لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے جب کہ سعودی حکام نے شہریوں کو میدانی علاقوں اور وادیوں میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں 2011 ء میں سیلاب کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جب کہ 2009 میں جدہ ہی میں 123 افراد طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کی نذر ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔