- تھائی لینڈ میں اسٹریٹ فوڈ بیچنے والا ’جان وِک‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا
- رفح میں اسرائیلی حملہ 'افسوسناک غلطی' کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہو
- عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
- آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریف
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
- کراچی؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی
- نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب
- آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بڑھنے کی پیشگوئی کردی
- 1971ء میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور عمران خان اس پر بھی سیاست کررہا ہے، شرجیل میمن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
- اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
- سرمایہ کاری کا فروغ؛ وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی
- کراچی؛ گلشن اقبال میں کار سوار خاتون کی ٹارگٹ کلنگ
- تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز
- چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم
- لاہور میں شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا
- ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا
- بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!
- بلوچستان میں شدید گرمی؛ درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو گیا
- اشیائے خورونوش مزید سستی کرینگے، مریم نواز کا کاشتکاروں کیلیے بڑے منصوبے کا اعلان
جناح ٹرمینل پر 3 سال بعد لاوارث سامان کی نیلامی شروع
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عرصہ 3 سال بعد جناح ٹرمینل پر لاوارث سامان کی نیلامی شروع کر دی۔
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں جناح ٹرمینل ایئر پورٹ پر لاوارث سامان کی نیلامی کیلیے بولیاں لگائی گئیں، نیلامی میں وہ تمام سامان شامل ہے جو ملکی اور بین الاقوامی پروازوں پر مسافر چھوڑ گئے اور ان کے حوالے سے کسی قسم کا کلیم داخل نہیں کروایا گیا اور نہ ہی سامان کو لینے کیلیے کسی مسافر نے رابطہ کیا۔
سامان کی نیلامی کیلیے خواہشمند افراد نے سول ایوی ایشن کے شعبہ موٹر ٹرانسپورٹ میں جیسا ہے جہاں کی بنیاد پر نیلامی میں حصہ لیا، بولی لگانے والے افراد کو سامان کھول کر دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی، سول ایوی ایشن کے شعبہ موٹر ٹرانسپورٹ میں مختلف سامان کی بولی دی۔
ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور ملتان سمیت دیگر ملکی ایئر پورٹس پر مسافروں کے سامان کی نیلامی کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔