- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں خیبر پختونخوا سے برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
ابھیشیک کا فلموں میں ایشوریا سے کم معاوضہ ملنے کا اعتراف
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فلموں میں ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن سے کم معاوضہ ملاہے۔
اداکار ابھیشیک بچن کا شمار بالی ووڈ کے اوسط درجے کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور پچھلے دوسال سے ان کے پاس کوئی بڑا پروجیکٹ بھی نہیں ہے تاہم ان کی اہلیہ ایشوریارائے آج بھی فلمسازوں کی پہلی ترجیح ہوتی ہیں۔ ابھیشیک بچن نے حال ہی میں بالی ووڈ میں اداکار اور اداکاراؤں کو دئیے جانے والے معاوضے پر بات کرتے ہوئے کہا میں نے ایشوریا کے ساتھ 9 فلموں میں کام کیا ہے جن میں سے 8 فلموں میں انہیں مجھ سے زیادہ معاوضہ دیا گیا۔
ابھیشیک نے کہا کہ دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں یہاں بات اداکار اور اداکاراؤں کے درمیان معاوضے کے فرق کی نہیں بلکہ بزنس کی ہے جس اداکار کی جتنی زیادہ مانگ ہوگی اسے اسی حساب سے معاوضہ دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 8 سال بعد ایک بار پھر فلم ’گلاب جامن‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔