- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
دپیکا اور رنویر کی 2 روز میں دوسری بار شادی
روم: نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
بالی ووڈ کی سپرہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ گزشتہ روز14 نومبر کو کونکنی رسم و رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور آج یعنی 15 نومبر کو دونوں کی ایک بار پھر سندھی روایات کے مطابق شادی انجام پائی۔
دپیکا کا تعلق انڈو آریان قوم سے ہے لہٰذا پہلے شادی کونکنی رواج کے مطابق ہوئی جب کہ رنویر سنگھ سندھی ہیں لہٰذا دوسری بار شادی سندھی رسوم کے مطابق انجام پائی۔ یہ بات رنویر کے پاکستانی مداحوں کے لیے نہایت دلچسپی کا باعث ہوگی کہ رنویر کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ سے ہے اوران کے دادا سندر سنگھ بھاونانی پہلے کراچی میں رہتے تھے تقسیم کے وقت وہ ممبئی منتقل ہوگئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: دپیکا رنویرکوشوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے کونکنی رسوم کے مطابق ہونے والی شادی کے لیے سفید رنگ کے لباس کا انتخاب کیاتھا جب کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہا دلہن نے سندھی روایات کے مطابق ہونے والی شادی کے لیے سرخ لہنگے اورسفید شیروانی منتخب کی۔
سخت سیکیورٹی ہونے کے باوجود دونوں کی شادی کی کچھ تصاویر لیک ہوئی ہیں جن میں مہمان سفید رنگ کے لباس میں اور رنویر سنگھ سفید کرتے میں نظر آرہے ہیں جس پر سنہری کڑھائی کا کام نظر آرہا ہے۔نیا شادی شدہ جوڑا آج شام تک اپنی شادی کی آفیشل تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرے گا۔
#WATCH: Visuals from Villa del Balbianello at Lake Como, the wedding venue of Deepika Padukone & Ranveer Singh, in Italy's Lombardy pic.twitter.com/47Jk1MmU2j
— ANI (@ANI) November 14, 2018
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔