- ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی
- راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
- وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال
- پنجاب میں شدید گرمی؛ 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
- تعلیمی نظام میں اخلاقی تعلیم کا فقدان
- اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق
- ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
- درہ آدم خیل سے کراچی آن لائن اسلحہ سپلائی کرنے والے 2 کارندے گرفتار
- ججز کی تعیناتی؛ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو آخری موقع
- آزادی مارچ سے متعلق کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما بری
- ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
- وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا
- 100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
- مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
- پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے
- کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج ’بیکار‘ ہوجاتا ہے، تحقیق
- مالی معاملات پر اختلاف، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام بند
- بینک اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہ
بھارتی کمپنی کا 2.0 کی ریلیز پر ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان
ممبئی: بھارتی ریاست تمل ناڈو کی ایک کمپنی نے سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم 2.0 کی ریلیز پر چھٹی کااعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم 2.0 آج ریلیز ہوگئی ہے۔ سپر اسٹار رجنی کانت کو بھارت میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے اور پرستار ان کی فلم کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: 2.0 ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ کلب میں شامل
حال ہی میں بھارتی ریاست تمل ناڈو کی ایک کمپنی ’گیٹ سیٹ گو ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ‘ نے رجنی کانت سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے فلم 2.0 کی ریلیز پراپنے ملازمین کو چھٹی دے دی ہے تاکہ وہ فلم کو بھرپور انداز میں انجوائے کرسکیں یہاں تک کہ کمپنی مالکان نے تمام ملازمین کو فلم کے مفت ٹکٹس بھی دئیے ہیں۔
دوسری جانب فلمی تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم 2.0 کو بلاک بسٹر قرار دیتے ہوئے 5 اسٹارز دئیے ہیں اور فلم میں اکشے کمار کی اداکاری کو سراہتے ہوئے رجنی کانت کو ’باس‘ قراردیاہے۔
#OneWordReview…#2Point0: BLOCKBUSTER.
Rating: ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️#2Point0 is a cinematic marvel… This has style with substance… Director Shankar is a visionary… He hits the ball out of the park this time… Akshay Kumar is FANTASTIC, while Rajinikanth is THE BOSS… SALUTE! pic.twitter.com/cPFZxhjsph— taran adarsh (@taran_adarsh) November 29, 2018
اس خبرکوبھی پڑھیں: ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کے بعد 2.0 بھی ہیکرز کے نشانے پر
واضح رہے کہ فلم2.0 ساڑھے 500 کروڑ کے بجٹ کے ساتھ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم ہے جس میں اکشے کمار، رجنی کانت اور ایمی جیکسن مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔