- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اورانگلینڈ کا میچ 2-2 گول سےبرابر
جوہربارو: ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان کھیلاجانے والامیچ 2-2 گول سےبرابرہوگیا۔
ملائشیا کے شہر جوہر بارو کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں انگلینڈ کی طرف سے اولیور ویلمرز نے پہلا گول کیا جس کے جواب میں پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران نےگول کر کے حساب برابر کر دیا۔ پہلے ہاف میں ہی انگلینڈ کی طرف سے ایڈم ڈکسن نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جب کہ دوسرے ہاف میں پاکستان کی طرف سے عبدالحسیم خان نے گول کر کے میچ ایک بارپھر برابر کر دیا۔
دوسرے ہاف کے دوران انگلینڈ کی طرف سے تین بار گول کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی جسے پاکستانی گول کیپر عمران بٹ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےناکام بنادیا اور انگلینڈ کو برتری حاصل نہ کرنے دی اور میچ 2-2 گول کی برابری پر ختم ہو گیا۔ پاکستان اپنا اگلامیچ 2 جولائی کوجنوبی افریقا کےخلاف کھیلے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔