- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے
اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان کے تحت وفاق کیلیے مقرر کردہ تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں تاہم صوبوں سے متعلق کچھ اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔
حکومت نے ایف اے ٹی ایف کیلیے فنکشنل اسٹریٹجی تیار کرلی ہے جو 17فروری سے پیرس میں شروع ہونیوالے مذاکرات میں پیش کی جائے گی۔پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کے ساتھ مذاکرات کیلیے وفاقی سیکریٹری خزانہ عارف احمد خان کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کل(ہفتہ) پیرس روانہ ہوگا۔
وفد میں ایف آئی اے ،نیکٹا اور ایف بی آر سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہیں البتہ وفد میں صوبوں کا کوئی نمائندہ شامل نہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی ٹیم منی لاڈرنگ کے خاتمے کیلیے اٹھائے جانیوالے اقدامات بارے بریفنگ دے گی۔
پہلے مرحلے میں 15فروری سے ملک بھر میں 40 ہزار روپے مالیت کے نئے انعامی بونڈز کا اجرا روک دیا ہے ،دوسرے مرحلے میں 40ہزار اور 25ہزار روپے مالیت والے انعامی بونڈز ختم کرکے صارفین سے واپس لیے جائیں گے اور انکی جگہ رجسٹرڈ سرٹیفکیٹس و بونڈز جاری کیے جائیں گے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔