- آصفہ بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری
- افغانستان میں فائرنگ سے تین غیرملکی سیاح ہلاک
- ہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی
- کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق
- سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جواب
- صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
- عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلف
- شدید گرمی کے پیش نظرپنجاب میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
- وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
- کراچی میں کال سینٹر میں فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق
- پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، 8 کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی
- ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائد
- بانی پی ٹی آئی کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلیے مقرر
- حکومت سندھ کا صوبے بھر میں مزید بسیں لانے کا فیصلہ
- ٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
- کینیڈین شہری نے کم وقت میں اسٹار وارز کی اسپیس شپ بنا ڈالی
- پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی
- مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
- فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور
- ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
یاسر حسین خواجہ سرا کے کردار سے متعلق پوچھے گئے سوال پر آپے سے باہر
کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار یاسر حسین نئے آنے والے ڈرامے ’دردانہ‘ میں خواجہ سرا کے کردار سے متعلق سوال پوچھنے پر آپے سے باہر ہو گئے۔
یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ڈرامہ ’دردانہ‘ میں خواجہ سرا کا کردار کی جھلک مداحوں کے لئے جاری کی جس پر اداکار کی جہاں تعریف کی گئی وہیں کچھ صارفین کی جانب سے کردار سے متعلق تنقیدی سوالات بھی پوچھے گئے۔
سوشل میڈیا صارف نے یاسیر حسین کی تصویر پر سوال پوچھا کہ اس کردار کے کے لئے اصل خواجہ سرا کی خدمات حاصل کیوں نہیں کرتے جس پر یاسر حسین نے سیدھا جواب دینے کے بجائے مداح کو یہ جواب دیا کہ ’آپ کو یہ جاب چاہئے‘۔
انس ٹیپو نے یاسر حسین کی پوسٹ کو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ یاسر حسین ہیں جوکہ ڈرامے میں خواجہ سرا کا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن جب ان سے سوال پوچھے گئے تو دیکھیں یہ نام نہاد تعلیم یافتہ اداکار کس طرح جوابات دیتے ہیں۔ کیوں زیادہ تر لوگ ایسے ہوتے ہیں۔
Yasir hussain is playing a role of transgender in some drama and this guy asked an important question.
and look at the response of this so called educated celebs, why most of them are shit? pic.twitter.com/LZG8jzLIQE
— Anas Tipu (@teepusahab) April 27, 2019
لیلیٰ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ خواجہ سرا سے نفرت کرنے والا شخص خواجہ سرا ہی کا کردار ادا کر رہا ہےجب کہ لیلیٰ نے اپنی ٹوئٹ میں یاسر حسین کے ماضی کے تلخ بیان کو دہراتے ہوئے کہا کہ کچھ سال قبل انہوں نے بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعے کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والا اتنا خوبصورت ہے کاش میں بھی بچہ ہوتا۔
Few years ago, he cracked a joke about child molestation where he said “itna khoobsurat child molester, kash mein bhi bacha hota”,when Ahsan Khan received his award for Udaari.#YasirHussain is so problematic, why does he get away with it everytime?
— layla. (@laylaaff) April 27, 2019
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔