- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال
- پنجاب میں شدید گرمی؛ 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
- تعلیمی نظام میں اخلاقی تعلیم کا فقدان
- اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق
- ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
- درہ آدم خیل سے کراچی آن لائن اسلحہ سپلائی کرنے والے 2 کارندے گرفتار
- ججز کی تعیناتی؛ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو آخری موقع
- آزادی مارچ سے متعلق کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما بری
- ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
- وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا
- 100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
- مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
- پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے
- کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج ’بیکار‘ ہوجاتا ہے، تحقیق
- مالی معاملات پر اختلاف، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام بند
- بینک اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہ
- پراکسی ثابت کریں،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ جج کو پھر چیلنج
- پاکستان میں پروگروتھ فلیٹ ٹیکس پالیسی کے نفاذ کی ضرورت
- پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات کرے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشورہ
بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ، مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا مکمل بائیکاٹ
نئی دلی: بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے تاہم مقبوضہ وادی میں نام نہاد انتخابات کے خلاف مکمل بائیکاٹ ہے۔
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے، انتخابات کے چوتھے مرحلے میں بہار، مدھیا پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، اترپردیش اور راجستھان سمیت 8 ریاستوں کی 71 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 960 امیدوار میدان میں ہیں۔
دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کی نشست پر ضلع کلگام میں بھی پولنگ کا ڈرامہ جاری ہے تاہم حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں نام نہاد انتخابات کے ڈھونگ کے خلاف مکمل بائیکاٹ جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔