- امارات میں ایشیائی باشندے نے محبوبہ کو قتل کرکے دکان کو آگ لگادی؛ 3 پاکستانی زخمی
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم
- بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
- پختونخوا کی گورننس زیادہ بہتر نہیں، نفرتوں کا خاتمہ کروں گا، گورنر کے پی کے
- بھارت؛ افغان خاتون سفارتکار25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئی
- عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ
- نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- کتب بینی کی معدومیت
- وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
- جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے؛ 12 فلسطینی شہید
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا
- نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل
- کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول
- ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری
کمال خان نے کترینہ کی کامیابی کا سہرا اکشے کمار کے سر باندھ دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے متنازع اداکار کمال راشد خان نے کترینہ کیف کی کامیابی کا سہرا سلمان خان کے بجائے اکشے کمار کے سر باندھ دیا۔
کمال راشد خان نے اپنی ٹویٹ میں سلمان خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کہتا ہے کہ کترینہ کیف کو بنانے میں سلمان خان کا ہاتھ ہے، درحقیقت ایسا کہنا اکشے کمار اور ہدایت کار راج کنور کے ساتھ 100 فیصد ناانصافی ہوگی کیوں کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کترینہ کیف کو فلم ’ہم کو دیوانہ کرگئی‘ میں متعارف کروایا تھا۔
When media says that Salman khan has made Katrina, then It’s 100% unfair with late great director Raj Kanwar and Akshay Kumar, who relaunched her in #HumkoDeewanaKarGaye! Later Akshay gave her many films till Twinkle banned her. In between RGV and Anil Sharma also gave her films.
— KRKBOXOFFICE (@KRKBoxOffice) June 24, 2019
کمال راشد نے یہ بھی کہا کہ اکشے کمار نے ٹوئنکل کھنہ کی جانب سے پابندی عائد کرنے تک کترینہ کیف کو بہت سی فلمیں دیں۔
https://twitter.com/KRKBoxOffice/status/1143121345095577601
متنازع اداکار نے اکشے کمار کی فلموں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اکشے کمار اب تک کترینہ کے ساتھ 8 فلمیں کرچکے ہیں اور اُن کی آٹھویں فلم ’سوریا ونشی‘ ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اکشے کمار ہی کترینہ کے لیے اصل گاڈ فادر ہوئے یہاں تک کہ کترینہ نے خود سلمان خان کے شو میں اکشے کمار کو والد کی طرح قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ روہت شیٹھی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’سوریا ونشی‘ میں اکشے کمار اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم اگلے سال 27 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔