- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی نے بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
- پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ
- سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
سپراسٹار فٹ بالر میسی کی ٹیکس فراڈ کیس میں ہسپانوی عدالت میں پیشی
بارسلونا: دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے ارجنٹینا کے فٹ بالرلیونل میسی آج کل ٹیکس فراڈ کیس میں عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، اسی سلسلے میں میسی اور ان کے والد آج عدالت کے رو برو پیش ہوئے۔
میسی پرالزام ہے کہ انہوں نے اپنے والد کے ساتھ مل کر 2006سے 2009 تک اپنی تصاویرکے اشتہا ری حقوق مختلف کمپنیوں کو فروخت کیے مگر ان پرغلط ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ میسی اور ان کے والدآج عدالت میں پیش بھی پیش ہو ئے جس کے دوران عدالت میں ان دونوں سے جرح کی گئی ۔
واضح رہے کہ اسپین کی حکومت 26 سالہ فٹ بالر اور ان کےوالد کے خلاف ٹیکس چوری کیس کی تحقیقات کر رہی ہے تاہم 4بارفیفا کے سال کے بہترین فٹ بالر کا اعزاز جیتنے والے لیونل میسی اور ان کے والد ان الزامات سے انکار کرتے ہیں، ہسپانوی قانون کے مطابق اگر میسی کے خلاف فراڈ کیس کا الزام ثابت ہو جاتا ہے تو انہیں قید کی سزا بھی سکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔