- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
من موہن کی عزت ان کی جماعت نہیں کرتی نواز شریف کیا کریں گے، نریندر مودی
نئی دہلی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے نامزد وزیراعظم کا کہنا ہے کہ من موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے بھارتی مؤقف کو درست طریقے سے نہیں بیان کرسکتے، وزیراعظم کی اپنی جماعت ان کی عزت نہیں کرتی تو پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کیا عزت کریں گے۔
نئی دہلی میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران بھارتی ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ من موہن سنگھ نے راہول گاندھی کی سربراہی میں کام کرنے کا عندیہ تو پہلے ہی دے دیا ہے لیکن اب کانگریس کی اتحادی جماعتوں اور عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ملک میں آئین پر عملدر آمد چاہتے ہیں یا راپول گاندھی کے حکم کی پیروی۔
نریندر مودی کا کہنا تھا کہ من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر فوجیوں کی ہلاکت کو بھی یاد رکھنا چاہئے۔ من موہن سنگھ نے امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات میں جس طرح صرف بھارت میں غربت کا رونا رویا اسی طرح وہ نواز شریف سے ملاقات کے دوران بھی اپنا موقف پیش کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اوباما سے ملاقات کے دوران کی گئی بات چیت پر جس طرح نواز شریف نے من موہن سنگھ کو دیہاتی عورت کا خطاب دیا وہ بھارتی عوام کے لئے ناقابل قبول ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔