- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی طلبہ کا احتجاج
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
پی سی بی کے تحت نئے نظام میں ڈومیسٹک کرکٹ اچھی ہورہی ہے، عابد علی
کراچی: قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان کے خلاف ڈبل سنچری جڑنے والے سندھ ٹیم کےعابد علی نے کہا ہے کہ 249 رنز کا بہترین انفرادی اسکور کرنے پر بہت خوش ہوں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ ٹیم پلان پر عمل کیا اور اچھی کارکردگی رہی، سی بی کے تحت نئے نظام میں ڈومیسٹک کرکٹ اچھی ہورہی ہے اور پروفیشنل کھلاڑی میدان میں ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش میں مصروف عابد علی نے کہا کہ میرا کام پرفارمنس دینا ہے اب اچھا آغاز ملا ہے، کوشش کروں گاکہ کارکردگی برقرار رکھوں،کنڈیشن جیسی بھی ہو ہمیں اچھا کھیلنا ہے،میری خواہش یہی ہے کہ ہر فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کروں، کھیل کے ساتھ فٹنس پر بھرپور کام کررہا ہوں،سیزن کا آغاز اور نیا سسٹم بنا ہے، امید کرتا ہوں اچھی کرکٹ ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔