- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
ذہنی مسائل سے دوچار آسٹریلوی کرکٹرز کی فہرست طویل، پوکووسکی بھی شامل
سڈنی: آسٹریلیا کے ذہنی مسائل سے دوچار کرکٹرز کی فہرست طویل ہونے لگی جب کہ نوجوان بیٹسمین ول پوکووسکی نے بھی کھیل سے وقفہ لے لیا۔
ول پوکووسکی کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنائے جانے کا امکان تھا تاہم 21 سالہ پوکووسکی نے نے گرین شرٹس سے آسٹریلیا اے کے پریکٹس میچ کے دوران ہی ٹیم مینجمنٹ کو اپنے مسئلے سے آگاہ کیا۔
نیشنل ٹیموں کے ہیڈ بین اولیور کہتے ہیں کہ ہم ول پوکووسکی کو سراہتے ہیں کہ انھوں نے اپنی دماغی کیفیت سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا، ہم ان کے ساتھ ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل حالیہ چند ہفتوں کے دوران گلین میکسویل اور نک میڈینسن بھی دماغی صحت سے متعلق مسائل کی وجہ سے ٹیموں سے دستبردار ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔