- وزیرداخلہ کا منشیات گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
شائق سے تکرار، بین اسٹوکس مشکل میں پڑگئے
جوہانسبرگ: انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو شائق کو مغلظات بکنے پر آئی سی سی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
جنوبی افریقہ سے چوتھے ٹیسٹ میں آئوٹ ہوکر پویلین واپس جانے کے دوران انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو شائق کو مغلظات بکنے پر آئی سی سی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
اگرچہ ان کے الفاظ نشر نہیں ہوئے لیکن براڈ کاسٹرز کے پاس محفوظ ہوچکے اورسوشل میڈیا پر کئی بارشیئر کیے جا چکے ہیں، مبینہ طور پر درمیانی عمر کے شائق نے انھیں سنگر ایڈ شیرین سے تشبیہ دی جس پر انگلش کرکٹر طیش میں آگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔