- ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات، ارشاد احمد صدر، اعجاز الحق سیکریٹری جنرل منتخب
- وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی
- ایف بی آر کو ٹیکس ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنا
- رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، رپورٹ
- یورپ کی جانب سے پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا
- وزیراعظم کا دورہ چین؛ ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پر کھڑی رہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی
- انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم
- عراق میں 8 ملزمان کو پھانسی دیدی گئی
- آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد گرفتار
- لاہور میں اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان گرفتار
- بھارت میں قیامت خیز گرمی؛ ہیٹ اسٹروک سے 19 افراد ہلاک
- وزیراعلیٰ گنڈا پور کا صوبے کی 4 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کا فیصلہ
- کراچی؛ گرمی کی لہر جاری، ہفتے کو پارہ 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے
- فلیونائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیا بیطس کے خطرات کم کرتی ہیں، تحقیق
- شادی کے 12 دن بعد پتا چلا کہ بیوی مرد ہے؛ شوہرتھانے پہنچ گیا
- لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا
- ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
اینگرو فرٹیلائزر نے فی بوری یوریا کی قیمت 160 روپے کم کردی
کراچی: اینگرو فرٹیلائزر نے حکومت کے جی آئی ڈی سی میں کمی کے فیصلے کے بعد براہِ راست کسانوں کوفائدہ پہچانے کا فیصلہ کیا ہے، اور کمپنی نے یوریا کی قیمتوں میں 160روپے فی بوری کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔
اینگرو فرٹیلائزر نے یوریا کی قیمتوں میں 160روپے فی بوری کمی کرکے حکومتی فیصلے کا100 فیصد فائدہ کسانوں کو پہچانے کا فیصلہ کیاہے۔کمپنی گذشتہ50 سال سے پاکستانی کاشتکاروں کی قابلِ بھروسہ شراکت دار ہے اور بہترزرعی معیشت کو فروغ دے کر ان کی فلاح و بہبود کیلیے پرعزم ہے۔اپنی ماضی کی وابستگی کے تسلسل میں اینگرو فرٹیلائزر نے حکومتِ پاکستان کے کسان دوست فیصلے کی حمایت کیلیے یوریا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ جی آئی ڈی سی میں کمی سے مختلف کمپنیوں پر علیحدہ علیحدہ اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔