- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
بھارت ؛ ہاسٹل میں پاک آرمی کا نغمہ سننے اور زندہ باد کے نعرے لگانے پر 3 کشمیری طلبا گرفتار
کرناٹک: بھارت میں ایک انجینئرنگ کالج کے مسلمان طلبا کو پاک آرمی کا تھیم سونگ سننے اور پاکستان کے حق میں نعرے بلند کرنے پر ہاسٹل سے گرفتار کرلیا گیا جب کہ طلبا کی رجسٹریشن بھی معطل کردی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر ہبلی میں واقع ’ کے ایل ای انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم 3 کشمیری نوجوانوں نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں ایک ویڈیو ریکارڈ کی، جس میں طلبا پاکستان آرمی کا نغمہ سن رہے ہیں اور اس دوران فرط جذبات سے لبریز ہو کر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگاتے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر میں کار بم دھماکے میں 44 بھارتی فوجی ہلاک
کشمیری طلبا باسط عاشق صوفی، طالب مجید اور عامر محی الدین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے پرنسپل پروفیسر باساواراج انامی نے بھی دیکھ لیا اور طلبا کی رجسٹریشن معطل کرکے مقامی تھانے میں شکایت درج کرا دی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے طلبا کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا نے یہ حرکت اس دن کی جب پورا ملک پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی جوانون کی یاد منارہا تھا۔ گرفتار طلبا کا تعلق سوپور کشمیر سے ہے ان طلبا پر ملک سے بغاوت کرنے کا الزام ہے، طلبا کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ تحویل میں لے کر فرانزک لیب بھیج دیئے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔