- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
کراؤن گروپ نے الیکٹرک کار، اسکوٹر اور رکشہ متعارف کرادیا
کراچی: کراؤن گروپ نے چین کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی بارماحول دوست الیکٹرک کار، اسکوٹراور رکشہ متعارف کرادیا، متعارف کردہ الیکٹرک وہیکلزکے استعمال سے ایک کلو میٹر کا فاصلہ صرف ایک روپے25 پیسہ کی لاگت میں طے کیاجاسکتاہے۔
جمعہ کے روز منعقدہ تعارفی تقریب میں کراؤن کی تمام پرانی اور نئی الیکٹرک وہیکلز کی نمائش بھی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کراؤن گروپ کے چیئرمین فرحان حنیف نے کہا کہ ان کے گروپ نے2ارب روپے کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی ہیں تاہم فور وہیلر الیکٹرک کارکی مینوفیکچرنگ حکومت کی الیکٹرک پالیسی کے اعلان سے مشروط ہے۔
امکان ہے کہ حکومت 2اور 3وھیلرالیکٹرک پروڈکٹس کی پالیسی ایک ماہ میں متعارف کرا دیگی۔ کراؤن موٹرسائیکلز اور تھری وہیلرز میں مارکیٹ لیڈرز برانڈ ہے۔ کراؤن واحد مقامی کنزیومربرانڈ ہیجوعالمی مارکیٹ میں برآمدات کررہا ہے اور صارفین کو بعد ازفروخت خدمات کی بھی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ الیکٹرک کار کی قیمت4لاکھ روپے، تھری وہیلرکی قیمت 3لاکھ روپے اور الیکٹرک اسکوٹر کی قیمت55ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔