- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
ساحر علی بگا کو علی ظفر کے نئے پی ایس ایل گیت کا انتظار
لاہور: گلوکار ساحر علی بگا کو گلوکار علی ظفر کے پی ایس ایل فائیو کے نئے ویڈیو سونگ کا انتظار رہنے لگا۔
اپنے بیان میں ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں اور مجھ سمیت سارے گلوکار بھی پاکستانی ہیں، پاکستان سپر لیگ فائیو کا گیت اگر اچھا نہیں بنا تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میوزک ختم ہوگیا، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ شائقین کی جانب سے گانا پسند نہیں کیا جاتا لیکن جنہوں نے گانا بنایا وہ بھی ہمارے اپنے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرا نہیں خیال کہ علی ظفر نے بلاگرز سے اس طرح کی گھٹیا حرکت کرائی ہوگی، اب علی ظفر کا ویڈیو سونگ آرہا ہے جس کا مجھے بھی انتظار ہے، اللہ کرے وہ لوگوں کو پسند آجائے۔
یہ پڑھیں: ’’بھائی آرہا ہے‘‘ علی ظفر نے مداحوں کی خواہش پوری کردی
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ فائیو کا آفیشل نغمہ لوگوں کی جانب سے ناپسند کیے جانے کے بعد علی ظفر نے نیا گانا ’ بھائی آرہا ہے‘ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔