- وزیرداخلہ کا سمندرپار پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس
- مچل مارش، وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتان شرٹ پہن لی
- غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندی
- ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، کپتان بابراعظم
- کراچی صدر موبائل مارکیٹ میں چھینے گئے فونزکے آئی ایم ای آئی بدلنے والے دکاندار گرفتار
- نیپرانے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیا
- لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
- تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخر
- ٹی20 ورلڈکپ میں کون کون سی ٹیمیں اَپ سیٹ کرسکتی ہیں؟ گلکرسٹ نے بتادیا
- بجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف
- ڈیلاس میں بابر اعظم کی سنیل گواسکر سے ملاقات، مختصر گفتگو
- مصباح نے کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
- ٹی20 ورلڈکپ کے شیڈول نے شائقین کو چکرا کر رکھ دیا
- تجربہ کار وکٹ کیپر نہ ہونے سے ٹیم کی پلاننگ متاثر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالا
- لاہور؛ خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درج
- ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ سے امریکی ہی لاعلم
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ! آئی سی سی کی تجوریاں بھر دے گا
- افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک
- 800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ
گندم کی امدادی قیمت 1400، کسانوں کو 70 ارب اضافی آمدن
لاہور: وفاقی حکومت کی جانب سے 5 برس بعد گندم کی امدادی قیمت خرید 1300 سے بڑھا کر 1400 روپے فی 40 کلوگرام مقرر کرنے سے ملک بھر کے کسانوں کو 70 ارب روپے اضافی آمدن ہوگی تاہم20 کلو آٹا تھیلا 55 روپے تک مہنگا ہوجائیگا ۔
پنجاب حکومت عوام کو رعایتی قیمت پر آٹے کی فراہمی کیلئے 80 سے 85 ارب روپے کی سبسڈی برداشت کرے گی کیونکہ قیمت خرید اور انسیڈنٹل چارجزکو شامل کر کے 2200 روپے فی 40 کلو لاگت والی گندم فلورملزکو ممکنہ طور پر 1450 سے 1475 روپے فی 40 کلوگرام میں فراہم کی جائیگی۔
پنجاب میں20 کلو آٹا تھیلا کی موجودہ قیمت 805 روپے سے بڑھ کر 840 سے860 روپے کے درمیان متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔