- کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ
- پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک
- پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
- اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
ولی عہد نواف الاحمد الصباح نے کویت کے نئے امیر کا حلف اُٹھالیا
کویت سٹی: کویت کے امیر کے انتقال کے بعد 83 سالہ ولی عہد نواف الاحمد الصباح ملک کے نئے امیر کا حلف اُٹھا لیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح طبیعت کی 91 برس کی عمر میں انتقال کرجانے کے بعد ان کی جگہ ولی عہد نواف الاحمد الصباح ملک کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا گیا اور آج ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔
یہ خبر پڑھیں : کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
معتدل مزاج شیخ نواف 2006 سے بطور ولی عہد خدمات سرانجام دے رہے تھے اور اب ان کے امیر بن جانے کے بعد نئے ولی عہد کا تقرر چند دنوں میں کردیا جائے گا خلیجی عرب ملک میں کویت کی خارجہ پالیسی کو نسبتاﹰ معتدل سمجھا جاتا ہے اور وہ قطر و سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کرتا رہا ہے۔
واضح رہے کہ شیخ صباح الاحمد الصباح 2006 سے کویت کے امیر تھے اور وہ شروع سے ہی امریکا کے اتحادی رہے ہیں اور کویتی امیر شیخ صباح الاحمد نے اپنی صحتیابی تک تمام تر ذمہ داریاں اپنے ولی عہد کو سونپی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔