- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پشاور زلمی کو پی ایس ایل ٹائٹل جتوانا چاہتا ہوں، ثاقب محمود
کراچی: انگلش پیسر ثاقب محمود نے کہاکہ اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانا چاہتا ہوں۔
پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش پیسر ثاقب محمود نے کہاکہ10 سال بعد پاکستان آکر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانا چاہتا ہوں، ان کے خاندان کا تعلق ضلع اٹک سے ہے، فیملی کے بیشتر اراکین پشاور زلمی کے سپورٹرز ہیں۔
انھوں نے کہا کہ مجھے زلمی اور لیگ کی بابت ساتھی کھلاڑیوں لیام ڈاسن، کرس جارڈن، ٹام بینٹن اور دیگر نے کافی کچھ بتایا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ بہت سے پاکستانی شائقین نے مجھے بولنگ کرتے نہیں دیکھا ہوگا، میں اپنی پرفارمنس سے زلمی کو چیمپئن بنوانا چاہوں گا۔
ثاقب نے کہا کہ ہماری ٹیم میں شامل وہاب ریاض اور حسن علی بہترین فاسٹ بولرز اور حیدر علی باصلاحیت نوجوان بیٹسمین ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔