- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
دورانِ بیٹنگ دل کی دھڑکن بے ترتیب، ویمن کرکٹر کو اسپتال جانا پڑگیا
سڈنی: ویمنز بگ بیش میں سڈنی سکسرز کی جنوبی افریقی کرکٹر میریزین کیپ کو دوران بیٹنگ دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے پر اسپتال جانا پڑگیا۔
میریزین کیپ دل کے مرض میں مبتلا اور دھڑکن پر نظر رکھنے کیلیے ایک مانیٹر استعمال کرتی ہیں، پرتھ اسکورچرز کے خلاف میچ میں وہ 33 رنز پر بیٹنگ کررہی تھی جب دھڑکن بے ترتیب ہوئی، جس پر انھوں نے میڈیکل اسٹاف کو طلب کیا اور پھر ریٹائرڈ ہوکر باہر چلی گئیں۔
اگرچہ وہ بعد میں بولنگ کرنے کا ارادہ رکھتی تھیں مگر اس کی اجازت دینے کے بجائے انھیں بطور احتیاط معائنے کیلیے اسپتال لے جایا گیا۔
واضح رہے کہ فروری میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے میچ کے دوران بھی ان کے ساتھ ایسا ہوا تھا،بعد میں وائرل بیماری کی وجہ سے وہ آسٹریلیا سے سیمی فائنل نہیں کھیل پائی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔