- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
بھارتی پولیس اہلکار کو ’گبر سنگھ‘ بننا مہنگا پڑگیا
بھوپال: بھارتی پولیس اہل کار کو ڈیوٹی کے دوران گبر سنگھ بننا مہنگا پڑگیا۔
بالی ووڈ کی مشہور و معروف فلم ’شعلے‘ میں امجد خان کے مشہور ڈائیلاگ سے کون واقف نہیں لیکن اس ڈائیلاگ کو بھارتی پولیس افسر نے اپنی ڈیوٹی کے دوران بول کر خود کے لیے مشکلات پیدا کرلیں۔
بھوپال کے قریب ضلع جابوا میں گشت کرتے ہوئے فلم شعلے کا نعرہ لگانے والے کلیان پورہ پولیس اسٹیشن کے انچارج کی وڈیو وائرل ہوگئی جو اسپیکر پر فلم شعلے کا مشہور ڈائیلاگ ’سوجا بیٹے ورنہ گبرآجائے گا‘ کے بالکل جیسا ڈائیلاگ بولتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔
Show-cause notice issued to KL Dangi, Incharge of Kalyanpura Police station in Jhabua who was spotted saying an altered version of ''Sholay'' from a megaphone mounted on his police jeep @ndtv @ndtvindia pic.twitter.com/wVnQsyIW30
— Anurag Dwary (@Anurag_Dwary) November 16, 2020
پولیس افسرنے کہا کہ ’کلیان پور سے 50 کلومیٹر کی دوری پر جب بھی کوئی بچہ روتا ہے تو ماں کہتی ہے کہ چپ ہو جا بیٹا نہیں تو ڈانگی آجائے گا‘۔ پولیس ڈپارٹمنٹ نے اس بیان کی مذمت کی ہے اور حکام نے پولیس افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔