- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
میانمار کے مسئلے پر امریکی صدر کا بھارتی وزیراعظم کو فون
واشنگٹن / نئی دہلی: امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک بات چیت کی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس، ماحولیاتی تبدیلی، معیشت اور میانمار میں فوجی بغاوت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے عالمی دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا جب کہ آزاد اور وسیع علاقائی تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
یہ خبر پڑھیں : نیوزی لینڈ کا میانمار سے تعلقات منقطع اور فوجی قیادت پر سفری پابندی کا اعلان
دونوں رہنماؤں نے ایک مضبوط اتحاد کے ذریعے علاقائی سالمیت اور پانیوں ٘میں آزادانہ نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ بھی کیا۔
اس موقع پر صدر جوبائیڈن نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بنیاد جمہوری اقدار کے ساتھ وابستہ ہے جب کہ دونوں رہنماؤں نے میانمار میں جمہوری عمل اور قانون کی حکمرانی کی حمایت کا فیصلہ بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔