- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
دپیکا کے بعد رنویر سنگھ بھی ’’پارٹی گرل‘‘ کے متوالے نکلے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے بعد اُن کے شوہر اور اداکار رنویر سنگھ بھی ’’پارٹی گرل‘‘ کے متوالے ہوگئے۔
دنانیر کی وائرل ہونے والی عام سی ویڈیو ’’پاوری ہو رہی‘‘ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان اور بھارت کے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پاکستانی فن کاروں نے بھی اسی انداز کے ساتھ اپنی ویڈیوز جاری کیں لیکن اس ویڈیو کا سحر اس حد تک بڑھ گیا کہ بالی ووڈ فنکار بھی دنانیر کی طرح ویڈیو بنائے بنا نہ رہ سکے۔
بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا، شاہد کپور اور دپیکا پڈوکون کے بعد اب رنویر سنگھ بھی ’پاوری ہو رہی ہے‘ کی طرح اپنی ویڈیو بنا کر وائرل ویڈیو کا حصہ بن گئے۔
یہ پڑھیں: پارٹی گرل کی ویڈیو پر ماہرہ خان کی ’’پاجامہ پارٹی‘‘ سامنے آگئی
رنویر سنگھ نے انسٹا گرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ دنانیر کے انداز کے ساتھ کہ رہے ہیں کہ ’’یہ ہمارا گاجر کا حلوہ ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پر پارٹی ہو رہی ہے‘‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔