- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں اضافے کیلیے ورچوئل رائس ایکسپو کا انعقاد
کراچی: رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحت پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں اضافے کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی ورچوئل رائس ایکسپو 16جون کو منعقد ہورہی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وباء کی جاری صورتحال کے تناظر میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحت پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں اضافے کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی ورچوئل رائس ایکسپو 16جون کو منعقد ہورہی ہے۔
ریپ کے سابق چئیرمین رفیق سلیمان نے ایکسپریس کو بتایا کہ ورچوئل ایکسپو میں وزارت تجارت، ٹی ڈی اے پی اور بیرونی ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں تعینات کمرشل قونصلرز کے تعاون سے رائس کانفرنس بھی منعقد کی جارہی ہے جس میں رائس سیکٹر کے محققین اور ماہرین خطاب کریں گے، کانفرنس کا بنیادی مقصد پاکستانی چاول کو دنیا بھر میں ترقی وترویج دینا ہے جب کہ معروف کمپنیاں اپنے تجارتی اسٹالز ایکسپو میں لگائیں گے۔
رفیق سلیمان نے بتایا کہ وزارت تجارت اور ٹی ڈی اے پی حکام نے دنیا بھر کے چاولوں کے خریداروں کو پاکستانی سارتخانوں کے ذریعے اس ایونٹ سے متعلق آگاہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد ممالک کی خریدار کمپنیوں کی جانب سے زبردست پزیرائی ملی ہے اور پاکستانی چاولوں کے بین الاقوامی خریداروں کی ایکبڑی تعداد ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔