- کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ
- پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک
- پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
- اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
ساڑھی پہن کر ماڈل واک کرنے پر نورا فتیحی تنقید کی زد میں آگئیں
ممبئی: نورا فتیحی ساڑھی پہن کر ماڈل واک کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
مراکشی نژاد کینیڈین ڈانسر نورا فتیحی بالی ووڈ میں اپنے رقص اور اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں۔ نورا فتیحی اکثر انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جن میں وہ ہر مرتبہ نئے روپ میں دکھائی دیتی ہیں۔
حال ہی میں نورا فتیحی کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گلابی رنگ کی ساڑھی میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں رقاصہ سیٹ پر شوٹنگ کے لیے آرہی ہیں جہاں ان کے اردگرد فوٹوگرافرز سمیت کئی دیگر لوگ بھی موجود ہیں۔ ویڈیو پر ان کے چلنے کے انداز کو انوکھا قرار دے کر خوب مذاق اڑایا گیا۔
ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک مداح نے طنزیہ لکھا کہ ہمیں امید ہے کہ آپ بہت جلد ٹھیک سے چلنا سیکھ لیں گی۔ دوسرے مداح نے کہا ’اتنا کیوں مٹک رہی ہے یہ، کیا ڈانس کرتے کرتے جانا تھا کیا؟‘
ایک اور انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ’یہ ایسے کیوں چل رہی ہیں یار، نارمل بھی تو چلا جاسکتا ہے‘۔ جب کہ ایک مداح نے ماسک نہ پہننے پر نورا فتیحی پر تنقید کی اور کہا کہ ’ماسک کہاں ہے آپ کا، کورونا سے بچ کر رہیں‘۔
نورا فتیحی نے 2014 میں اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ وہ بہت جلد ایک بھارتی ڈانس رئیلٹی شو میں نظر آئیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔